پی ٹی حکومت کے اہم منصوبے نے بڑا سنگ میل عبور کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے ذریعے موصول ہونے والے فنڈز ایک ارب ڈالرسے بڑھ گئے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے ذریعے موصول ہونے والے فنڈز ایک ارب ڈالرسے بڑھ گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مثبت ردعمل پر میں بیرون ملک مقیم اپنے پاکستانیوں کا شکر گزار ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اہم سنگ میل طے کرنے پر سٹیٹ بینک سمیت دیگر بینکوں کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *