پی پی 206 خانیوال ضمنی الیکشن : 100 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج ، (ن) لیگی امیدوار کتنی لیڈ سے آگے ہے ؟ اہم خبر

خانیوال ( ویب ڈیسک ) خانیوال کے حلقہ پی پی 206 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے اور اب تک 100 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ موصول ہو چکا ہے ۔ ان نتائج کے مطابق

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رانا محمد سلیم 23 ہزار 637 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار نورین نشاط ڈاہا 17 ہزار ووٹ 895 لے کر دوسرے جب کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سید واثق چھ ہزار 319 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔یاد رہے کہ یہ نشست عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔

Comments are closed.