پی پی 206 خانیوال میں ضمنی الیکشن کب ہو گا ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی خالی نشست پی پی 206 خانیوال پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔پی پی206 خانیوال میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 16 دسمبر کو ہو گی، پی پی 206 کی یہ نشست رکن پنجاب اسمبلی حاجی نشاط احمد خان ڈاھا کے

انتقال کے باعث خالی ہوئی ہے۔

Comments are closed.