پی ڈی ایم کی ایک اہم جماعت یوسف رضاگیلانی کو ووٹ نہیں دے گی ۔۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر ریلوے اعظم سواتی نے سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی شکست کی پیش گوئی کردی۔اعظم سواتی نے کہا ہے کہ یوسف رضاگیلانی الیکشن ہار جائیں گے۔ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ن لیگ یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دے۔

دوسری جانب یوسف رضا گیلانی نے رد عمل میں کہا کہ اعظم سواتی کی بات کو سنجیدہ نہ لیں، وہ پی ڈی ایم کے ترجمان نہیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *