پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں نے ایک نام پر اتفاق کر لیا

لاہور (ویب ڈیسک) تازہ ترین خبروں کے مطابق پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے یوسف رضاگیلانی کے سینیٹر بننے پر اتفاق کر لیا ہے۔ دریں اثنا پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد سے رجسٹر کروا لیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست پر انتخاب لڑیں گے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *