چوہدری برادران نے بڑا اعلان کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) حکمران اتحاد میں شامل جماعت مسلم لیگ ق نے وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کی یقین دہانی کروادی ہے۔اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان سے مسلم لیگ ق کے وفد نے ملاقات کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق نے وزیر اعظم کو یقین دہانی کروائی ہے کہ

ہم آپ کے بااعتماد اتحادی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس یقین دہانی پر وزیراعظم نے مسلم لیگ ق کے وفد سے اظہار تشکر کیا۔عمران خان نے کہا کہ چودھری برادران کے لیے دل میں بہت احترام ہے۔

Comments are closed.