چوہدری شجاعت حسین کس مرض میں مبتلا ہیں اور چند روز قبل کیا ہوا ؟

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدرچوہدری شجاعت حسین کا پارکنسن اور بولنے میں مشکلات کے مرض کا علاج کامیاب ہو گیا۔ انکادو گھنٹوں پر محیط آپریٹ مکمل طور پر پاکستانی ڈاکٹروں نے کیا اور انہیں 2 ہفتے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ طویل عرصہ اس مرض میں مبتلا رہا ،

جس کا جرمنی، آسٹریا، انگلینڈ، فرانس اور امریکہ سے علاج بھی کروایا لیکن پاکستانی ڈاکٹروں نے ہی میرا علاج کیا جو کامیاب بھی رہا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *