چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے درمیان ملاقات ۔۔۔۔

لاہور ( ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی ،جس میں پنجاب میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر پیش رفت پر تفصیلی بات چیت ہوئی اورپنجاب میں

سی پیک پراجیکٹس پر کام کی رفتارتیز کرنے پر اتفاق کیاگیا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.