چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ کا زبردست بیان

رحیم یارخان (ویب ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا صادق آباد کا دورہ ، عاصم سلیم باجوہ نے احمد پور لمہ میں فوجی فائونڈیشن کے زیر اہتمام جاری منصوبے کا جائزہ لیا ۔ عاصم باجوہ کو زرعی ترقی کیلئے شروع کیے گئے پروگرام فیس بارے بریفنگ دی گئی ۔ اس موقع پر

عاصم سلیم باجوہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسان ملکی معیشت کا سب سے اہم حصہ ہیں ۔ چھوٹے کسانوں کی حوصلہ افزائی اور جدید تربیت سے علاقائی ترقی ممکن ہے ۔ عاصم سلیم باجوہ نے فیس پروگرام کی زیر تعمیر بلڈنگ کا بھی معائنہ کیااور ضروری معلومات حاصل کیں ۔ 

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *