چین بمقابلہ بھارت : اگر آمنا سامنا ہوا تو کس کی فوج حاوی رہے گی ؟ ایک جائزہ

کراچی (ویب ڈیسک) برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ چین اور بھارت کے درمیان جاری تنازع اگر باقاعدہ “وار ” کی صورت اختیار کرجائے تو بڑا دفاعی بجٹ ہونے کی وجہ سے چین بھارت کے مقابلے میں زیادہ بہتر انداز سے تیار ہوگا۔فضائی طاقت میں بھی چین بھارت پر غالب ہے تاہم ٹینکس کی تعداد

میں بھارت کو برتری حاصل ہے۔دنیا بھر کی افواج کی معلومات جمع کرنیوالی ویب سائٹ گلوبل فائر پاور کا کہنا ہے کہ چین کے 187 ارب پائونڈ دفاعی بجٹ کے مقابلے بھارت کا دفاعی بجٹ صرف 50 ارب پائونڈ ہے جو چین کی پوزیشن کو بہتر بناتا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.