ڈالر نفسیاتی حد سے بھی نیچے گر گیا

کراچی(ویب ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 153 روپے کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے آ گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اوسطا 7 پیسے کی کمی واقعے ہوئی اور ایک ڈالر 152.94 پیسے کا ہو گیا۔روپے کے مقابلے میں برطانوی پانڈ ،

جاپانی ین اور سعودی ریال سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر میں بھی کمی واقع ہوئی تاہم یورو کی قدر میں اوسطا 24 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *