ڈالر کے پلے کچھ نہ رہا

لاہور (ویب ڈیسک) ملک میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کا رجحان نئے کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی برقرار ہے ۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 73 پیسے کم ہو کر 153 روپے 40 پیسے پر آگئی ہے۔جبکہ گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں کمی واقعی ہوئی تھی ، یاد رہے کہ

گزشتہ کئی ہفتوں سے ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ہو رہی ہے ۔ اور چند ہفتے قبل ڈالر کی قیمت جو 160 روپے تھی اب 153 روپے پر آچکی ہے ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *