ڈاکٹر بابر اعوان کا پاکستانیوں کو اچانک سرپرائز

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مشیرپارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ 8سے 10دن میں دو بڑی چوریاں سامنے آنے والی ہیں ‘قوم حیران ہو جائے گی کس قدر بڑی واردات کی گئی ہے۔ایک چوری 25 ارب روپے تک کی بھی کی گئی ہے‘نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے پاکستان اور برطانیہ

کے درمیان اعلیٰ سطح کے رابطے جاری ہیں‘ایکسٹراڈیشن پر متعلقہ حکام سے رابطے جلد منظر عام پر آ جائیں گے۔منگل کو ایک انٹرویو میں ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے 3مراحل میں کام ہو رہا ہے۔حکومت کی جانب سے باضابطہ درخواست کی گئی ہے،اسی ماہ ہندوستان کے ایک اور ٹیکس چور کی ایکسٹرڈیشن کاعمل مکمل ہوا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *