ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے حوالے سے افسوسناک اطلاعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک)قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت ناسازہو گئی۔ منگل کو ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 26 اگست کو کے آر ایل اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ ان کو28اگست کو ملٹری اسپتال میں کووڈ وارڈ

میں منتقل کیا گیا۔

Comments are closed.