ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کون بنا ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومتی امیدوار مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب جیت کر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے ۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے 98 ووٹ کاسٹ ہوئے۔حکومتی امیدوار مرزار محمد آفریدی نے 54 ووٹ حاصل کیے جبکہ پی ڈی ایم کے امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری

نے 44 ووٹ حاصل کیے ہیں ، جبکہ انتخاب کے دوران کوئی بھی ووٹ مسترد نہیں ہوا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.