ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا یہ بیان پڑھ کر آپ سر پکڑ لیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ18سال سے کم عمر کے افراد کو سگریٹ پینے پر ایک ہزار سے ایک لاکھ روپے تک جرمانہ کیا جائے گا۔انکا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں سگریٹ بیچنےوالوں کی آئن لائن رجسٹریشن شروع کردی گئی۔کم عمر والوں کو سگریٹ پینے

پر ایکسائز ڈپارٹمنٹ ہزار روپےسے1 لاکھ تک جرمانہ کرے گا۔سکولوں کالجوں کے قریب سگریٹ فروخت کرنے پر مکمل پابندی ہوگی۔ ایکسائز ڈپارٹمنٹ کا عملہ تمام قوانین پر سختی سے عمل کروائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *