ڈھائی سال میں وزیراعظم ہاؤس کا خرچہ سابقہ دور کی نسبت کتنا کم ہو گیا ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں کے اجلاس میں کہا ڈھائی سال میں وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات میں 49فیصداور وزیراعظم آفس کے اخراجات میں 29فیصد بچت کی گئی۔وزیراعظم نے کہا لوگوں کو پتا ہونا چاہیے مشکل حالات میں حکومت ان کے ساتھ ہے، وزیراعظم ہاؤس کا خرچہ 49 فیصد خرچہ کم کر دیا ہے،

ہمارے دور میں وزیراعظم آفس کا خرچہ 506 ملین سے کم ہوکر 243 ملین رہ گیا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج تمام معاشی اعشاریے بہتری کی طرف جارہے ہیں، بڑے عرصے کے بعد لارج اسکیل مینوفیکچرنگ میں واضح اضافہ ہورہا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *