کامیاب مزدور پروگرام کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کامیاب مزدور پروگرام کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں زلفی بخاری نے کہا مزدوروں اور محنت کشوں کیلئے ’کامیاب مزدور‘ پروگرام شروع کیا جائیگا۔ پروگرام کے تحت ہنرمند مزدوروں کو کاروبار کیلئے آسان شرائط پر قرضے دیے جائیں گے۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اوورسیز لیبر کو بھی اس پروگرام میں شامل کیا جارہا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *