کبریٰ خان ایسا لباس پہن کر آ گئیں کہ ہر طرف سے تنقید ہونے لگی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کو نجی ٹی وی چینل پر رمضان ٹرانسمشن کے دوران نامناسب لباس زیب تن کرنے پر تنقید کا نشانہ بنادیاگیا۔برطانوی نژاد پاکستانی اداکارہ رابعہ خان المعروف کبریٰ خان نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں مزاحیہ فلم نامعلوم افراد سے انٹری دی تھی ۔رمضان ٹرانسمیشن میں

اداکارہ نے نیلے رنگ کا کھلے گلے والالباس زیب تن کررکھاتھا اورباریک آستین تھیں جسے دیکھ کر ناقدین دنگ رہ گئے ۔ ڈرامہ سیریل ’الف ‘ میں حسن جہاں کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ کو ناقدین کی طرف سے شدید طنز کا سامنا کرنا پڑا۔ان کی تصاویر سامنے آنے پر ایک صارف نے لکھا کہ یہ نہیں جان پا رہا ہے کہ کیا ہورہاہے ، آئوٹ فٹ بھی مس فٹ ہے ، گلا بھی بے قابو۔ایک اور صارف نے لکھا کہ ” شدید موٹی”قیصر نامی صارف نے لکھا کہ تم لوگوں نے پاکستان کا نام بدنام کیا۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ ” رمضان سپیشل ، مبارک مہینہ ، یہ کیا ہے ؟ آپ ان کا استعمال کیوں کرتے ہیں، اگر یہ مبارک مہینہ ہے تو ان مسلمان لڑکیوں کے سکارف کہاں ہیں؟

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *