کترینہ کیف کی شادی کے موقع پر اپنی 5 بہنوں کے ساتھ خوبصورت تصویر

لاہور (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے رخصتی کے بعد اپنی بہنوں کے لیے ایک جذباتی پیغام جاری کردیا اور ساتھ ہی اپنے پھولوں کی چادر کے نیچے منڈپ جانے کی تصاویر بھی شیئرکیں۔ اپنے سوشل میڈیا اکاوئنٹ پر نئی نویلی دلہن نے لکھا کہ” ہم بہنوں نے بڑے ہو کر ہمیشہ ایک دوسرے

کی مدد اور حفاظت کی، ہم ایک دوسرے کا سہارااور بنیاد ہیں اور ہمیشہ رہیں گے”۔