کراچی جیو آفس واقعہ : ناقابل یقین انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی جیو نیوز کے دفتر پر کل ایک سندھی قوم پرست جماعت کی طرف سے دھاوا بولا گیا جس کی وجہ تجزیہ کار ارشاد بھٹی کی ایک برجستہ بات بنی تھی۔ارشاد بھٹی نے پروگرام خبرناک میں گفتگو کرتے ہوئے سندھیوں کو ’بھوکے تلنگے‘ قرار دیتے ہوے کہا تھا کہ ’

سندھ کے آپ کے جلسوں میں جو بھوکے آتے ہیں ان کو آپ پیسے بھی نہیں دیتے۔‘ارشاد بھٹی کے اس برجستہ جملے پر جیو نیوز نے باضابطہ معافی نشر کی اور وضاحتی بیان بھی جاری کیا تھا تاہم اس کے باوجود آج سندھی قو م پرست جماعت کی جانب سے جیو کے مرکزی دفتر پر دھاوا بولا گیا۔

Comments are closed.