کرینہ کپور کی تازہ ترین تصویر

ممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ کرینہ کپور دوسری مرتبہ ماں بننے والی ہیں۔ کرینہ سوشل میڈیا پر ان دنوں کافی ایکٹو اور مسلسل خبروں میں ان ہیں۔ کرینہ کپور آئے دن سوشل میڈیا پر کوئی نہ کوئی تصویر اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں جو سرخیاں بن جاتی ہے ۔ حال ہی میں کرینہ کپور خان نے ایک تصویرایسی شیئر کر ڈالی

جس پر لوگوں نے طرح طرح کے ردعمل ظاہر کئے۔ کرینہ نے کلوز اپ سیلفی پوٹ کی۔ اس تصویر میں ان کے آنکھوں میں گہرا کاجل اور ہونٹوں پر گلابی لپ اسٹک لگی ہوئی ہے۔کرینہ کی اس تصویر پر کمنٹکرتے ہوئے لوگوں نے کہا آپ نے تو ڈرا ہی دیا۔ وہیں کچھ لوگ اداکارہ کی اس تصویر کو پسند کر رہے ہیں۔ب اس تصویر پر تیمور کے مداح مسلسل ردعمل دے رہے ہیں۔ کئی لوگ تو اس بات پر حیران کہ تیمور کتنی جلدی بڑے ہو رہے ہیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.