کس سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے ڈونلڈ ٹرمپ کوصاف جواب دے دیا ؟

واشنگٹن (ویب ڈیسک)ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ مستقل طور پر بند کر دیا گیا ۔ حتیٰ کہ اگر وہ دوبارہ امریکا کے صدر بھی بن گئے پھر بھی ٹوئٹر استعمال نہیں کر سکیں گے۔امریکی میڈیا کے مطابق انٹرویو میں ٹوئٹر کے چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) نیڈ سیگل کا

کہنا تھا کہ اگر سابق صدر نے 2024 کا صدارتی الیکشن لڑا اور اس میں کامیاب بھی ہو گئے پھر بھی اُن کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند رہے گا۔اُن کا کہنا تھا کہ “ہماری پالیسیاں اس طرح کی ہیں کہ اگر آپ کو ایک مرتبہ اس پلیٹ فارم سے ہٹا دیا گیا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *