کس پروگرام میں باقاعدگی سے نظر آیا کریں گے ؟

کراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نجی ٹی وی چینل سما نیوز کا حصہ بن گئے ہیں۔خبروں کے مطابق شاہد آفری نے بطور ڈاٹریکٹر سپورٹس سما ء کی ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔شاہد آفریدی اسوقت کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا بھی حصہ ہیں جو کہ انکا آخری پی ایس ایل سیزن ہے،

شاہد آفریدی نے کچھ عرصہ قبل اعلان کیا تھا کہ یہ انکا آخری پی ایس ایل سیزن ہے،وہ اس سے قبل پشاور زلمی، کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا حصہ رہ چکے ہیں۔

Comments are closed.