کشمالہ طارق کے بیٹے نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سرینگر ہائی وے جی الیون چوک میں چار افراد کی ٹریفک حادثے میں موت کے مقدمے میں وفاقی محتسب کشمالہ طارق کا صاحبزادہ اذلان جمعرات کو مقدمے کے تفتیشی افسر سب انسپکٹر آصف خان کے رو برو پیش ہو گیا اور موقف اختیار کیا کہ وہ سوزوکی مہران کو ٹکر رسید کرنے

والی گاڑی 077 میں سوار نہیں تھا بلکہ پچھلی گا ڑی گائیڈ کر رہا تھا ،حادثے کا شکار ہونے والی گا ڑ ی میں چونکہ والدہ اور والد سوار تھے ،اس لیے گا ڑیاں رکتے ہی فوری حا دثے کا شکار ہونے والی گا ڑی کے پاس پہنچا اور اپنے والدین کی خیریت دریافت کی ، تفتیشی افسر کا کہناہے کہ مدعی مقدمہ نےاپنے پرانے بیان کو ہی نیا قرار دینے کی درخواست کی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *