کل بات بات پر مکا دکھانے والے پرویز مشرف ان دنوں کس حال میں ہیں ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پرویز مشرف کی صحتیابی کیلئے دعا کی۔ مشرف کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ وہیل چیئر پر بیٹھے ہوئے کافی کمزور نظر آ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے

انکی صحت کے حوالے سے قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.