کل جہانگیر ترین اچانک کس شخصیت کے گھر فاتحہ خوانی کے لیے پہنچ گئے ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین جیو نیوز کے سینئر اینکر اور کالم نگار سلیم صافی کے گھر گئے اور ان کی والدہ مرحومہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ اور آزاد کشمیر اسمبلی

کے اپوزیشن لیڈر چوہدری یسیٰن نے بھی سلیم صافی سے ان کے گھر ملاقات کی اور والدہ مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

Sharing is caring!

One response to “کل جہانگیر ترین اچانک کس شخصیت کے گھر فاتحہ خوانی کے لیے پہنچ گئے ؟”

  1. Abdul Nasir Jarral says:

    So what?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *