کل مریم نواز کی یہ یادگار تصویر سوشل میڈیا پر کیوں وائرل رہی ؟

لاہور (ویب ڈیسک) ٹوئٹر پر کل مریم نواز کی اپنے شوہر کیپٹن صفدر کے ساتھ پرانی تصویر گھومتی رہی ، یہ تصویر انکی شادی کے موقع پر لی گئی تھی جس میں مریم نواز بہت پیاری نظر آرہی ہیں ۔ ٹوئٹر پر اقصی ظفر نامی ایک صارف نے یہ تصویر شیئر کی ۔ حیران کن طور

پر اس ٹویٹ اور تصویر پر مریم نواز کا لائک آیا ۔ جس کے بعد اس پر مزید لائکس اور کمنٹس کی لائن لگ گئی ۔ اس پر خوشی سے پھولے نہ سماتے ہوئے اقصیٰ نامی صارف نے لکھا ’ماشاءاللّہ! مریم نواز بہت حسین اور خوش لگ رہی ہیں۔‘خیال رہے کہ مریم نواز ٹوئٹر پر کافی متحرک رہتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے ہر ایک چاہنے والے کو بخوبی جواب دینے میں وقت نہیں لگاتی ہیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *