کورونا تو کچھ بھی نہیں : سال 2020 میں کس وباء سے اموات کی تعداد آسمان چھونے والی ہے ؟ وارننگ جاری

کراچی(ویب ڈیسک) عالمی جریدے فارن پالیسی کا کہنا ہے کہ2020ء میں ملیریا اب بھی سب سے زیادہ اموات کا مرض بن سکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وباء کی وجہ سے دنیا بھر میں ملیریا کے علاج اور تحفظ کےپروگرام بند ہوگئے ہیں جس کے باعث

اس سال ملیریا سے ہونے والی اموات آسمان کو چھو سکتی ہیں۔ رواں برس ملیریا سے دنیا بھر میں دسیوں ہزاروں بچوں کی اموات کا خطرہ ہے ۔ \ڈبلیو ایچ او کے مطابق رواں برس ملیریا سے اموات دگنی ہوسکتی ہے ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.