کپتان نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسلام آباد کے باخبر حلقوں کا کہنا ہے کہ بعض وفاقی وزیروں کے محکموں کے ردو بدل کا امکان ہے ۔ اس ضمن میں فی الحال تین وفاقی وزیروں فواد چوہدری ، پرویز خٹک اور اعجاز شاہ کے نئی وزراتی ذمہ داریاں تفویض کی جاسکتی ہیں۔ حکمران پاکستان تحریک انصاف

کی قیادت کے حتمی فیصلے کے بعد بعض وزیروں کے محکموں میں ردو بدل کیا جائے گا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *