کیا آپ جانتے ہیں یہ آج کی کس مشہور اور محبوب پاکستانی شخصیت کی جوانی کے دنوں کی تصویر ہے ؟

لاہور (ویب ڈیسک) آپ کو بتاتے چلیں کہ اوپر دی گئی تصویر پاکستان کی ایک مشہور محبوب اور ہر دلعزیز شخصیت مزاحیہ شاعر انور مسعود کی ہے، جنکے شعر کا ایک ہی مصرعہ روتے ہوئے کو ہنسانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔انور مسعود معروف تجزیہ کار انور مسعود کے والد بھی ہیں ۔۔۔۔۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *