کیا ہونیوالا ہے ؟ تازہ ترین خبر

لاہور( ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف کے بیانئے کی مخالفت کرنے والوں کی فہرستیں مانگ لیں ۔13 دسمبر کے جلسے سے پہلے لیگی رہنماؤں کو بیانیے پر پوزیشن کلیئر کرنا ہو گی۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف

کی پارٹی بیانیے کی حمایت نہ کرنے والوں کو سامنے لانے کی ہدایت کرتے ہوئے بیانئے کی مخالفت کرنے والوں کی فہرستیں مانگ لی ہیں

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *