کینڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو

اوٹاوا(ویب ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر احتجاجی مظاہرے کے دوران مظاہرین کی جانب سے پتھروں سے نشانہ بنایا گیا۔جسٹن ٹروڈو اس واقعہ میں محفوظ رہے، تاہم کچھ پتھر ان کے محافظوں کو لگے۔کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں جسٹن ٹروڈو کی انتخابی مہم کے دوران شہری کچھ پابندیوں کے خلاف احتجاج

کررہے تھے۔

Comments are closed.