کینیڈا میں زندگی سے محروم ہونیوالے پاکستانی خاندان کی تدفین کب اور کہاں کی جائے گی ؟ تفصیلات آگئیں

ٹورنٹو (ویب ڈیسک) کینیڈا میں ٹرک چڑھا کر زندگی سے محروم کیے جانیوالے چارپاکستانیوں کی تدفین اونٹاریوکے شہر لندن میں ممکنہ طورپر آج ہفتے کو کی جائے گی۔ فیملی کی جانب سے جاری بیان میں لواحقین نے ان تنظیموں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے تدفین کے سلسلے میں معاونت کی درخواست

کی تھی۔اہلخانہ نے واضح کیا ہےکہ لواحقین کی جانب سے یہ انتظامات لندن مسلم کمیونٹی اور مسجد کرےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *