کیٹ میڈلٹن کون سے الفاظ کبھی اپنی زبان پر نہیں لا سکتیں ؟

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی شاہی خاندان سے اپنے تعلق کیو جہ سے کیٹ مڈلٹن پر کچھ ایسے الفاظ بولنے پر پابندی ہے جو وہ عام بول چال میں ادا نہیں کرسکتیں۔ان الفاظ میں پورشن، مم اینڈ ڈیڈ، پرڈن اورٹی ٹوائلٹ یا پرفیوم جیسے الفاظ بھی شامل ہیں۔ کیٹ ٹوائلٹ کا لفظ نہیں بولیں گی بلکہ اس کی جگہ

لو یا لویٹری بولیں گی، اسی طرح وہ انگریزی لفظ پرفیوم کی جگہ سینٹ کا لفظ بولیں گی۔

Sharing is caring!

Comments are closed.