کے پی کے میں تحریک انصاف کی شکست نہیں بلکہ دراصل ایک شروعات ہے ۔۔۔۔وزیراعظم عمران خان کا ایسا بیان جو آپ کے سر پر سے گزر جائے گا

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا کےبلدیاتی انتخابات میں تنقید کرنے والوں کوجواب دیتے ہوئے کہا کہ کسی کو احساس نہیں ہو رہا کہ یہ انتخابات جدید اور تبدیل شدہ نظام کی شروعات ہیں ؟۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنےپیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ

براہ راست منتخب ہونے والے تحصیل ناظم گورننس کو بہتر بنائیں گے او مستقبل کے لیڈرز تیار ہوں گے ،74 برسوں میں ہمارے پاس پہلی مرتبہ باختیار بلدیاتی نظام ہے