گزشتہ روز فردوس عاشق اعوان کس سے یہ بات کہتے پائی گئیں ؟

کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فرودوس عاشق اعوان اور وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان کے درمیان لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس سے قبل دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔ فردوس عاشق کا پریس کانفرنس کے نکات پر کہنا تھا کہ ان میں ایک بھی کام کی چیز نہیں،

سارا بیورو کریٹک بیانیہ ہے، کوئی ایک لائن عوام کی بھی ڈال دیں، اس میں تو کچھ بھی نہیں۔ وزیرعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی نے مزید کہا کہ عوام کا تو اس میں کوئی بیانیہ ہی نہیں ہے، ایک لائن تو عوام کے لیے بھی ڈال دیں، اس میں تو ککھ بھی نہیں ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *