گزشتہ مقابلہ حسن جیتنے والی لڑکی

ممبئی (ویب ڈیسک) سابق مِس کیرالہ انسی کبیر اورسابق رنر۔اپ ڈاکٹرانجنا خوفناک کار حادثے میں چل بسیں ۔پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث کنٹرول کھونے پر کار درخت سے ٹکرائی اور تباہ ہوگئی، کار میں سابق مِس کیرالہ 25 سالہ انسی کبیر اور رنر۔اپ 26 سالہ ڈاکٹر انجنا موجود تھیں۔

حادثہ شہر کوچی کے ہائی وے پر آج پیش آیا، کار میں ان کے ساتھ موجود دیگر دو افراد میں سے ایک شخص شدید زخمی ہے۔

Comments are closed.