گلوکار کا موقف بھی آگیا

لاہور (ویب ڈیسک) اپنے بھائی سے لڑائی کی فوٹیج منظرعام پر آنے کے بعد گلوکار بلال سعید کا کہنا ہے کہ اُنہیں اس بات کا افسوس ہے کہ مداحوں کو اُن کا یہ روپ دیکھنا پڑا لیکن وہ اس چیز کی حمایت اور اُسے فروغ دینے کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ پر بلال سعید نے اپنے گھر کی

ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں جگہ جگہ سامان بکھرا ہوا ہے جبکہ گھر میں ہوئی توڑ پھوڑ بھی واضح نظر آرہی ہے۔بلال سعید نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’جو چیز میں نے برداشت کی ہے یہ اُس کی صرف ایک جھلک ہے لیکن میں نے اس بارے میں کبھی بات نہیں کی۔‘۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *