گوگل کا اقدام

کراچی (ویب ڈیسک) گوگل نے تالبان کی جانب سے افغانستان پر کنٹرول کے بعد افغان حکومت کے متعدد ای میل (جی میل) اکاؤنٹس بلاک کردیے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گوگل کی جانب سےگذشتہ دنوں کہا گیا تھا کہ وہ افغانستان کی صورت حال کا جائزہ لے رہا ہے اور افغان حکومت

کے ای میل اکاؤنٹس عارضی طور پر بلاک کرنے جارہا ہے۔

Comments are closed.