گھر کے بھیدی نے بتا دیا

کراچی (ویب ڈیسک) امریکی صدارتی انتخاب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اچانک شکست کے بعد انہیں ایک اور دھچکے کا سامنا، غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عہدہ صدارت سے الگ ہونے کے فوری بعدان کی تیسری اہلیہ50سالہ میلانیا ٹرمپ نے ان سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ممکنہ طور پر

وہ طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کریں گی۔ برطانوی اخبار دی انڈیپینڈنٹ میں شائع رپورٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے درمیان گزشتہ چار سال سے کشیدہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس کی سابق ملازمہ کے دعووں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ میلانیا ٹرمپ شوہر سے طلاق لینے پر غور ر رہی ہیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *