یوسف رضا گیلانی کو جتوانے کا ٹاسک

اوکاڑہ(ویب ڈیسک) اسلام آباد سے سینٹ کی نشست کیلئے یوسف رضا گیلانی کی فتح کے لئے نواز شریف نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور آصف علی زرداری نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو ٹاسک سونپا ہے. تفصیلات کے مطابق شاہدخاقان عباسی مسلم لیگ ن،راجہ پرویز اشرف پاکستان پیپلز پارٹی،

مولانا عبد الغفور حیدری ایم ایم اے کے انتخابی نشان پر ایم این اے بننے والے جے یو آئی کے ممبران قومی اسمبلی سے سید یوسف رضا گیلانی کی میٹنگز کروائیں گے. پی ڈی ایم کی دوسری تمام جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی کی بھی یوسف رضاگیلانی سے میٹنگز کروائی جائیں گی۔

Comments are closed.