یہ دراصل کون ہے ؟

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے سر سید تھانے میں مبینہ جعلساز خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ پولیس اہلکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔پولیس اہلکار نے الزام عائد کیا ہے کہ خاتون نے اس سے فون پر 10ہزار روپے بھتہ طلب کیا، بھتہ نہ دینے پر تصویریں سوشل میڈیا پر

ڈالنے کی وارننگز دی گئیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *