14 اگست کو وہ ڈریس پہننا جو میں گفٹ کیا تھا کیونکہ ۔۔۔۔

لاہور (ویب ڈیسک )مینار پاکستان واقعہ کے مرکزی کر دار ریمبو اور خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی ایک اور نئی ریکارڈنگ لیک ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق لیک ہونے والی ریکارڈنگ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مینار پاکستان جانے کیلئے عائشہ اکرم کو ریمبو نے راضی کیا ، ریمبو کہتا ہے

کہ تم اقبال پارک پہنچ کر اپنی ریٹنگ دیکھنا ، چار بجے تک پار پہنچ جانا ، ہمارے پاس حفاظتی انتظامات موجود ہیں ، تم میری دی ہوئی فراک پہن کر جانا ۔خاتون ٹک ٹاکر کہتی ہے کہ میں نے 14 اگست کیلئے الگ سوٹ نکالا ہے ،ریمبو جواب دیتا ہے کہ میں نے بھی نیا سوٹ نکال لیاہے ، بس تم اپنی ورتھ اور عوام کا پیار چیک کرنا۔ خاتون ٹک ٹاکر آگے سے جواب دیتی ہے کہ تم نے پہلے میری جتنی عزت کرائی ہے مجھے پتا ہے ۔

Comments are closed.