3 امام صاحبان کی شامت

وہاڑی (ویب ڈیسک )صوبہ پنجاب کے ضلع وہاڑی میں جمعے کو نماز عید کی امامت کرانے پر تین امام مساجد کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مقدمات پنجاب مینٹنینس آف پبلک آرڈر آرڈیننس کے تحت درج کیے گئے۔خیال رہے کہ

ملک بھر میں جمعرات کو عید منائی گئی تھی تاہم تینوں مساجد کے پیش اماموں نے ایک روز بعد عیدمنائی تھی۔

One response to “3 امام صاحبان کی شامت”

  1. Msa says:

    Moon was raised 11th May one pm and eic days was 12th May 2021.
    It was very difficult
    DALDA EYS CAN’T SEE. MOON IN THE WORLD
    IMAM HAVE TO FOLLOW
    SCIENCE NOW A DAYS.
    POLICE HAVE NO RIGHTS CHARGED ON PRAYERS.