65 سالہ پیر کے جنازے پر گھر سے قبرستان تک نوٹ نچھاور

ڈسکہ(ویب ڈیسک)ڈسکہ میں 65 سالہ بزرگ کے جنازے پر نوٹ نچھاور کئے گئے۔ سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں 65 سالہ بزرگ محمد رفیق کی میت پر گھر سے قبرستان تک بزرگ کے مریدین اور عزیزو اقارب نے نوٹ پھینکے۔انتقال کرنے والے محمد رفیق کے مریدین کا کہنا ہے کہ ان کے

پیر نے انتقال سے پہلے وصیت کی تھی کہ ان کے جنازے پر نوٹ نچھاور کئے جائیں۔

Comments are closed.