8 آزمودہ طریقے

مردانہ طاقت کو بڑھانے کے آٹھ بہترین طریقے نہ کوئی نسخہ نہ کوئی گولی صرف یہ کام کرو مردانہ طاقت کو بڑھانے کے آٹھ بہترین طریقے نہ کوئی نسخہ نہ کوئی گولی صرف یہ کام کرو ۔۔سب سے پہلی بات یہ کے اپنے داغ میں مردانہ کمزوری کو نہ رکھنے کا ہے ۔

اگر آپ مردانہ کمزوری کا شکار بھی ہیں تو یہ نہ سوچا کرنے کے آپ سے بیماری میں متبلا ہیں ۔۔۔اور یہ بھی نہ سوچا کرنے کے میں مردانہ کمزوری کی وجہ سے شادی کے لالق نہیں ہوں ۔۔آپ یہ سوچنے کے آپ ایک تندوست اور طاقت وار انسان ہیں ۔۔۔یہ خیال اپنے داغ میں رکھنا ہے ۔۔۔دوسرا ۔۔۔۔یہ کے ہر وقت کے تصور سے دُور رہنا چاہیے ۔۔۔ ۔یہ تھی دوسری بات اب تیسری بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ اپنے انداز خود اعتماد پیدا کرنے اور پریشانی کو اپنے پاس نہ آنے دیے ۔۔۔انسان جب تک خوداعتمادی رکھتا ہے وہ صحت مند رہتا ہے ۔۔۔جو وہ خوداعتمادی نہیں کرتا تو دنیا کے ساری بیماریں اُس پر اثر کرتی ہیں ۔۔۔اس کے ساتھ ساتھ ساری پریشانی بھی اس پر اثر انداز ہوتی ہیں ۔۔۔اس کی وجہ سے انسان بیماری پڑے جاتا ہے اور اس کی وجہ سے اُس کی مرادنہ طاقت جاتی رہتی ہے ۔۔۔کوئی کے اُس کا داغ ہی خوداعتمادی کے قبل نہیں رہتا ۔۔۔چوتھی بات ۔۔گرام اشیائے ۔۔گرم مصالحہ جات جو کے ہم کھانوں میں کھاتے ہیں اور ہم تیز معاملہ کھاتے ہیں ۔۔۔آپ تیز مرچوں والے کھانوں کو ترک کر دیں ۔۔آپ کھلی ہوا اور سورچ کی دھوپ سے فائدہ اٹھائیے سورج کی دُھوپ میں انسان کے لیے طاقت ہی طاقت ہے اس سے فائدہ اٹھائیے ۔۔جو انسان آپنے اُوپر وہم کو طاری کرتا ہے اُس کی وجہ سے بھی انسان کی مردانہ طاقت میں کمزوری آتی ہے ۔۔۔وہ وہم یہ ہوتا ہے کہ میں اپنی بیوی کے ساتھ جماع کرونگا تو شرمندہ ہونگا یہ ہوتا ہے انسان کو وہ وہم جس کی وجہ سے وہ کمزور پڑتا ہے ۔۔پانچ وقت کی نماز اور ہلکی وروزش کیا کریں ۔۔۔آپ کچھ بھی نہ کریں بس پانچ وقت کی نماز ادا کرنے یہ تو آپ کی ورزش ہی ہے ۔۔۔یہ سب باتیں اگر آپ اپنے دماغ میں رکھیں تو آپ کو کبھی بھی مردانہ کمزوری کا احساس نہ ہو گا ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *